اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام بینک 17 تا 19 جون (بروز پیر تا بدھ) بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں