مارکیٹیں کب بند ہوں گی؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے عید الاضحیٰ کے پیش نظر مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے ویک اینڈ پر رات ایک بجے تک مارکیٹوں کو کھلا رکھنے کی ہدایت کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close