امریکہ کیخلاف میچ سے قبل محمد عامر کا اہم بیان جاری

کراچی(پی این آئی) امریکہ کیخلاف میچ سے قبل محمد عامر کا اہم بیان جاری ۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایونٹ ہمیشہ بڑا چیلنج ہوتے ہیں، ہم ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار رہتے ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر امید ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈیلس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں جیتنے آئے ہیں، ہمیں ہر میچ جیتنا ہے۔

محمد عامر نے کہا کہ موسم ہمارے قابو میں نہیں، ہمیں ہر صورتحال کو دیکھنا ہے، ذہنی طور پر ہم تیار ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close