فی تو لا سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید سستا ہوگیا۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 240300 روپےکا ہوگیا۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپےکم ہوکر 206018 روپے پرآگئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 4 ڈالر کم ہوکر 2019 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا جارہا ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2339 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close