بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے پریشان کن خبر۔۔۔حکومت کی جانب سے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرائے جانے کا امکان ہے۔بجلی 2روپے 94پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close