ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی

کراچی(پی این آئی) ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی۔۔۔پاکستان نےایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی یورو بانڈ ہولڈرز کو ادائیگی 12 اپریل کو ایجنٹ بینک کے ذریعے کی گئی، ادا کی گئی رقم میں قرض کا اصل اور سود شامل ہیں۔پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ادائیگی کےبعدپاکستان کا عالمی مارکیٹ میں یوروبانڈزکا قرض7 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں