سابق چیف سیکرٹری پنجاب اور معروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی) سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔

سابق چیف سیکرٹری جاوید محمود کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10بجے آبائی گاؤں روشن بھیلہ،قصور میں ادا کی جائے گی۔وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے جاوید محمود کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close