تحریک انصاف نے پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں ہونیوالاجلسہ کیوں منسوخ کر دیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کےآخری عشرےمیں لیلتہ القدر کےحصول کی جستجوکے پیشِ نظر 6 اپریل 2024 کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close