سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی کے 2امیدوار دستبردار ہوگئے

کراچی (پی این آئی) سندھ میں سینیٹ کی 12نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 2 امیدوار انتخاب دستبردار ہوگئے۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی گھنور اسران اور جاوید نایاب لغاری نےکاغذات نامزدگی واپس لئے ،خواتین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی روبینہ قائم خانی نے ٹکٹ جمع کرادیا ۔سینیٹ میں خواتین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی قرۃ العین مری نے پارٹی ٹکٹ جمع کرادیا ،ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سرمد علی کا ٹکٹ جمع،ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بیرسٹر ضمیر گھمرو کا ٹکٹ جمع کرایا۔اقلیت کی نشست پر پونجو مل بھیل کا ٹکٹ جمع،پیپلز پارٹی کے اشرف جتوئی نے جنرل نشست پر ٹکٹ جمع کرادیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close