ملتان (پی این آئی) ملتان کے حلقہ این اے 148(NA-148) کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے ، جس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا ہے ۔ دنیا نیوز پر نشر ہونیوالے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے 92 ہزار 327 ووٹ حاصل کیے ،
دوسرے نمبر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ بیرسٹر تیمور 73 ہزار 219 ووٹ لیے کر دوسرے جبکہ مسلم لیگ ن کے احمد حسن ڈیہڑ 63 ہزار 115 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں