مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر گیا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

نیویارک (پی این آئی) فلوریڈا میں امریکی طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا۔

 

 

 

طیارہ ریاست فلوریڈا میں محو پرواز تھا کہ اچانک موبائل ہوم پارک میں واقع رہائشی علاقے میں آ گرا جس پر اس میں آگ بھڑک اٹھی، اسی دوران وہاں موجود موبائل گھروں میں بھی آگ پھیل گئی جس پر امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔امریکی حکام کی جانب سے چھوٹا طیارہ تباہ ہونے کے واقعے میں ہلاک افراد کی تعداد نہیں بتائی گئی تاہم متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close