ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر 900روپے سستا ہو گیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کمی ہو گئی، کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 280روپے فی کلو ہو گئی،ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر 900روپے سستا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں