سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار۔۔۔۔۔۔فیصل آباد کچہری سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو کو کچہری سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گھیر لیا اور ساتھ چلنے کیلئے کہا تاہم مزاحمت کرنے پر انہیں زبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔ واضح رہے کہ خیال احمد کاسترو پی پی 118 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں اور 9 مئی کے درج مقدمات میں مطلوب تھے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close