کراچی (پی این آئی) سونامزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر اضافہ ہواہے جس کے بعد فی اونس 2055 ڈالر ہو گئی ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں