رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ، تشویشناک خبر آگئی

فیصل آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اہل خانہ کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ فیصل آباد بائی پاس کے نزدیک پیش آیا۔سابق وزیر داخلہ کے اہل خانہ کے مطابق حادثے میں فیملی کے سب افراد محفوظ ہیں، البتہ تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ فیملی کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے، گنوں سے بھری ٹرالی گاڑی سے ٹکرائی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں