سبی کے علاقے بابر کچ کے قریب ٹرین میں دھماکہ

کوئٹہ (آن لائن)سبی کے علاقے بابر کچ کے قریب ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچ کے مقام پر ہرنائی سے آنے والی ٹرین میں دھماکے سے 3 افراد محمد یوسف، محمد عامر اور عبدالمالک معمولی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید کارروائی سبی انتظامیہ کررہی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close