سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ اہم خبر آگئی۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ بڑھنے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم ہو گئیں۔

 

 

 

پاکستان میں 24قیراط سونا200روپے سستا ہو کر 2لاکھ 6300 روپے ہو گیاجبکہ 10گرام سونا 171روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 76ہزار 869روپے ہو گیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1972 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close