اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قیمت میں بہتری کا رجحان مسلسل برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 23 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 275 روپے 60 پیسے ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 5 ہفتے میں 30 روپے 30 پیسے سستا ہوچکا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں