ایک بار پھر چینی کا بحران

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا ہے ۔۔۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا اسٹاک تقریباً ختم ہوگیا ہے اور نئی خریداری تاحال نہیں ہو سکی ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ شہری یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی والی سستی چینی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ فوری خریداری نہ ہونے کی وجہ سے چینی کا بحران طویل بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close