سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کی ریکارڈ کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی ریورس گیئرلگ گیا ہے آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔24 قیراط سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے میں مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے۔جبکہ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 4 سو 17 روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close