انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چوتھے کاروباری روز کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 38پیسے سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 289 روپے سے نیچے آگیا،انٹربینک میں ڈالر288روپےکاہوگیا،انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close