چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ، کتنے روپے فی کلو ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہو گئی ہے ۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پیر سے آج جمعرات تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 7 روپے بڑھی ہے۔۔۔۔ رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاؤ 135 روپے کلو تھا جو اب 142 روپے تک پہنچ گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب میں کریک ڈاؤن پر اپنا ردعمل دے رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close