ملک بھر میں 22 لاکھ دکانداروں پر 3 ہزار سالانہ ٹیکس کی تجویز پیش کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی وزارتِ خزانہ کے دور میں دکانوں پر ٹیکس اندرونی سیاست کی وجہ سے نہ لگ سکا۔۔۔ 22 لاکھ دکانیں ہیں صرف 30 ہزار ٹیکس دیتی ہیں، تمام دکانداروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگادیں تو ان پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔۔۔میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ زراعت پر انکم ٹیکس لگائیں گے تو بہت مشکل ہوجائے گی،

پراپرٹی پر ٹیکس ہونا چاہیے، لوگ فائلیں بیچ اور خرید رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں