اسلام آباد (پی این آئی ) میئر کراچی کی تقریب حلف برداری میں چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم پی پی رہنما نبیل گبول سے ہاتھ ملانے سے گریز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کے اندر اختلاف کی خبریں اکثر و بیشتر گردش کرتی رہتی ہیں جو وقت کے ساتھ اپنی موت آپ مر جاتی ہیں ، ایسا ہی اب ایک بار پھر سے ہوا ہے، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے سینئر صحافی طلعت حسین نے بھی شیئر کیا ہے ۔
A really short current affairs show. pic.twitter.com/sCkybeAYAi
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) June 19, 2023
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں