کس نے خود چھوڑا؟ کسے عمران خان نے نکال دیا؟

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف چھوڑ کر جانے والے رہنماؤں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔۔۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بھی پارٹی سے الگ ہونے والوں کے خلاف متحرک ہو گئی ہے۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔۔۔۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر چھوڑ کر گئے جبکہ فواد چوہدری کو کور کمیٹی گروپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close