بکتر بند گاڑی میں فواد چوہدری کو کہاں لے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات اور سینئر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم دیا۔۔۔۔۔فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت کو بتایا کہ فواد چوہدری بکتر بند گاڑی میں موجود ہیں۔۔۔۔۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم دیا کہ فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کریں۔۔۔۔۔

یہ حکم جاری کرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ کر دیا۔۔۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close