اسد عمر کو معدے میں تکلیف، فواد چوہدری کو پیشاب میں انفیکشن کا انکشاف

راولپنڈی(آئی این پی)اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماں کا طبی معائنہ کیا گیا ہے ، جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماں میں سے کسی پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی اور جمشید اقبال چیمہ مکمل صحت مند ہیں۔

اسد عمر کو معدے اور کمر میں تکلیف ہے، دوا لینے پر فشار خون معمول کے مطابق ہے۔فواد چوہدری کو پیشاب میں انفیکشن ہے، ان کے یورین انفیکشن ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close