پرویزالٰہی کیساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ چوہدری شجاعت حسین نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پرویزالٰہی کیساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ چوہدری شجاعت حسین نے حقیقت بتا دی۔۔۔ سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے۔

 

 

 

 

سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان سے کہا تھا کہ لانگ مارچ کا پہلا آئٹم مہنگائی رکھو گے تو لانگ مارچ میں شامل ہونےکو تیار ہوں۔چوہدری شجاعت نے مزید کہا کہ الیکشن کرانے سےکیا مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں