کراچی میں سرد ترین رات، درجہ حرارت کہاں تک گر گیا؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ کے دارالخلافہ کراچی میں بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کی سرد ہواؤں نے موسم سرد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ دسمبر میں ایک کے بعد دوسری مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک کے شمالی حصے پر بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ حرارت 11 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close