اللہ کرے فیصل واوڈا کے بعد کوئی نیا چہرہ سامنے نہ آئے، شیخ رشید نے یہ کیوں کہا؟

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ اللہ کرے فیصل واوڈا کے بعد کوئی نیا چہرہ سامنے نہ آئے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، موجودہ سیاسی صورتحال سے مطمئن ہوں ، ان کاکہناتھا کہ اللہ کرے فیصل واوڈا کے بعد کوئی نیا چہرہ سامنے نہ آئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close