فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جانب سے فیصل واودا کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا جس میں فیصل واوڈا کو دورو زمین اپنی پریس کانفرنس پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ۔شوکاز نوٹس کے متن میں کہ گیا کہ پارٹی رکنیت کیوں نہ منسوخ کی جائے ، دروز میں جواب دیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close