سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے

کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دشت کے علاقے اسپلینجی میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں سے مقابلے میں 4 اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں