ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاسعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں قومی دن کی مناسبت سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ 23 ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا۔

 

 

 

قومی دن کی مناسبت سے بدھ اور جمعرات کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو روٹین کی چھٹی ہوگی۔ سرکاری اداروں میں جمعرات کو قومی دن کی تعطیل ہوگی جس کے بعد وہ اتوار کو کھلیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close