فیصل آباد جلسہ، پی ٹی آئی نے ن لیگ کی 2 وکٹیں گرادیں

فیصل آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد میں ن لیگ کی 2 وکٹیں گرادیں،نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگی سابق ایم پی اے جوئیل عامر سہوترا اور نائب صدر ن لیگ یوتھ ونگ سیف الحق بیگ نے تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں،

دونوں لیگی رہنمائوں نے عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close