کمسن بچی سمیت 4 خواتین کے اغواء کا سراغ نہ مل سکا‘ پولیس نے مقدمات درج کرکے کاغذی کارروائی شروع کر دی

فیصل آباد (آئی این پی )کمسن بچی سمیت 4خواتین کے اغواء کا سراغ نہ مل سکا‘پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کردی‘گلشن سویٹ کے قریب واقع رحمان ٹائون کی نازیہ ناز نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کی بیٹی 9سالہ اقراء گھر سے دکان سے سودا سلف لینے گئی جسے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا‘غلام محمد آباد میں سلیمانیہ کالونی سے رمضان کی بیٹی نمرہ گھرسے اکیڈمی جاتے ہوئے اغواء ہوگئی

رضاآباد کے علاقہ ظفرآباد میں 13سالہ نمرہ کوملزم بلال وغیرہ نے اغواء کیا 100ج ب میں طیبہ کنول کے اغواء کاسراغ بھی نہ مل سکا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close