ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر کیا دبائو ڈالا جارہا ہے؟ حامد میر کا بڑادعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہےکہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے دباؤ ڈالا گیا۔ حامد میر نے انکشاف کیا کہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے آئی جی پنجاب کی جانب سے دباؤ ڈالا گیا۔

 

 

 

حامد میرکا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کو فون پرکہا کہ شہباز گل کی مدد کریں، مسٹر ایکس سے آرڈر مت لیں۔انہوں نے کہا کہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب پر بھی شہباز گل کو سہولتیں دینےکے لیے دباؤ ڈالا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close