سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 8ہزار روپے کی کمی، خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 8ہزار روپے کی کمی، خوشخبری سنا دی.۔۔ ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپےکمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 8 ہزار 600 روپےکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔

 

دس گرام سونےکا بھاؤ 7 ہزار 373 روپےکم ہوکر 1 لاکھ24 ہزار 571 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالرکم ہوکر 1766 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close