سنگین سیاسی بحران، شیخ رشید نے آخری امید کس سے لگا لی؟

راولپنڈی (پی این آئی) داخلہ امور کے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے، اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہو گا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ ضمیر کے سوداگر آصف زرداری نے سیاسی اور معاشی بحران خطرناک بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ایسی سیاست سے نفرت ہے جہاں ارکان کی خرید و فروخت کی منڈی لگتی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور میں سارا کام پلاننگ کے تحت ہوا ہے، ان کی جیت بھی ان کی ہار ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close