تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری آگئی

نیو یارک (پی این آئی) تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری آگئی۔۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ، امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔

 

امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 105.5 ڈالرہوگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close