ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی )ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جولائی کا مہینہ بہت اہم ہے ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان تعیناتیوں پر مسائل ہیں ۔

 

 

راولپنڈی میں عید کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 17 جولائی کو اگر کوئی خلائی ، فضائی یا ہوائی موسم اثر انداز نہ ہوا تو یہ دن عمران خان کی جیت کا دن ہوگا اور ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close