رواں سال حج کے موقع پر غلافِ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہےکہ اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔خیال رہے کہ غلافہ کعبہ حج کے موقع پر 9ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close