عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور

کراچی (پی  این آئی ) کراچی کی مقامی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم کرانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹی کورٹ میں عامرلیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں عامر لیاقت کے ورثا اور سرکاری وکیل پیش ہوئے۔عدالت نے شہری کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے لیے پولیس کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close