زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا، عمران خان ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے جنگ لڑتا رہوں گا۔ عمران خان کا یہ بیان پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیا گیا ہے. اس بیان میں عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں اپنی قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا.۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close