پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ

لنڈی کوتل (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کےمطابق کاکا خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پرفائرنگ کی جس میں فرنٹئیرکور کا ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ یہ بات اہم ہے کہ کہ زخمی اہلکار پولیو ٹیم کے ہمراہ سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close