پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔  وزیراعظم شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔

 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجود قیمتیں آئندہ ماہ برقرار رہیں گی، پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے، مہنگائی کی ستائی عوام پہ مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔

 

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close