مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(پی این آئی ) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے، پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔نجی ٹی وی ہم کے مطابق مریم نوازشریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ کل کی ٹکٹ تھی، اتنی جلدی پٹیشن پر فیصلہ ممکن نہیں تھا، موکل کی ہدایت ہر درخواست واپس لے لی ہے۔ مریم نواز نے عمرہ کرنے اور پھر لندن جانے کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close