انا للہ وانا الیہ راجعون ! معروف رکن قومی اسمبلی کا انتقال ہو گیا

کراچی( پی این آئی ) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کر گئے۔اقبال محمد علی این اے 240 کورنگی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

 

سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اقبال محمد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close