پاک فوج کے افسر پر تشدد کرنے والے غنڈے گرفتار

لاہور(آئی این پی)لاہور میں پاک فوج کے افسر پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے کلمہ چوک کے قریب فوجی افسر پر لینڈ کروزر میں سوار افراد نے تشدد کیا تھا،

غنڈے ن لیگ کے رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان کے ملازم ہیں،وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان رفیق، حافظ نعمان کی فوجی افسران سے معافی تلافی کے لیے منتیں کی جارہی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close