بیروزگار تیل لانے والوں کا آرسی ڈی شاہراہ بلاک کرنے کا اعلان

نوکنڈی(آن لائن)نوکنڈی کے عوام کو راجئے کراسنگ گیٹ پرمسلسل نظرانداز کرنے کیخلاف بیروزگار تیل لانے والوں نےآرسی ڈی شاہراہ بلاک کرنے کا اعلان کردیاتفصیلات کیمطابق پاک ایران بادڑراجئے کراسنگ گیٹ سے نوکنڈی کیبیروزگار تیل برادری مسلسل نظرانداز کرنے اور ڈپٹی کمشنرچاغی کیساتھ مسلسل رابط کرنیکیباجودغریب عوام کو راجئیکراسنگ گیٹ تیل لانے کی اجازات نہیں مل سکی

جس کیباعث تیل برادری کاغم اورغصے بڑھ گئی تیل برادری نے میڈیاکینمائندوں سے گفتگو کرتیہوئے کہاہے کہ ہماری روزی روٹی تیل سے وابسطہ ہے راجے گیٹ سیتحصیل نوکنڈی کے گاڑیوں کو انٹری نہ دینے کی وجہ سے ہم دانے دانے کا محتاج ہوچکے ہیں کہی مہینہ گزار جانے کی باجود ہمیں راجئیکراسنگ گیٹ سے تیل لانے کی اجازات نہیں دی جارہی ہے انہوں نے کہاکہ ہم لوگوں نے ڈپٹی کمشنر چاغی کےآفیس میں دراخوستیں جمع کیاہے جبکہ اس کیباجودتیل برادری کومسلسل نظرانداز کررہیہیں جس کیبنا تیل برادری اب خاموش نہیں رہے گی انہوں نے کہاکہ اگراعلی احکام نے ہمارا جائزمطالبہ منظور نہیں کیا تو ہم تیل برادری سخت احتجاج کرکےآرسی ڈی شاہراہ بلاک کردیں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں