صالح محمد کو خریدنے کیلئے 20سے 25کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ارکان اسمبلی کو خریدنے کی منڈی لگی ہوئی ہے ۔ لوگوں کے ضمیر خریدنے کیلئے بیس سے پچیس کروڑ کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ وزیراعطم عمران خان نے کہا ہے کہ تین چوہے مل کر بلیک میل کر رہے ہیں ، ہرجلسے میں کہتا ہوں فضل الرحمان کوڈیزل نہیں کہوں گا،تقریرشروع کرتاہوں توپنڈال سےڈیزل ڈیزل کی آوازیں لگتی ہیں۔ وزیراعظم کا کہان تھا کہ صالح محمدکوخریدنے کیلئے 20 سے 25کروڑکی پیشکش کی گئی، اسلام آبادمیں ارکان اسمبلی کوخریدنےکی منڈی لگی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close